حکومت خیبر پختونخوا نے 12 ربیع الاول 1447 ہجری کو نبی کریم ﷺ کے 1500ویں جشن ولادت باسعادت کے موقع پر عشرہ رحمۃ للعالمین ﷺ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران میلاد النبی ﷺ کی محافل، سیرت کانفرنسز اور مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔" محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور، حکومت خیبر پختونخوا #KPInfo #RabiulAwwal